سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین کے انتخاب میں حکومتی اتحادی اور فاٹا سے سینیٹر ہدایت اللّٰہ خان نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
ہدایت اللّٰہ خان نے کہا کہ سابق فاٹا کے حوالے سے ہم سے کیے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔
ہدایت اللّٰہ خان نے کہا کہ ہمارے ضلع سے پی ٹی آئی نے کسی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے سینیٹرز نے حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔
ہم سے کیے وعدے پورے نہیں کیے گئے، ضلع سے پی ٹی آئی نے کسی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں بھی دیا، حکومت اور اپوزیشن کے سینیٹرز نے حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے، ہدایت اللہ خان
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos