رولز کے مطابق مخالفت کرنے والے ارکان ڈی سیٹ ہو سکتے ہیں، پرویز خٹک
رولز کے مطابق مخالفت کرنے والے ارکان ڈی سیٹ ہو سکتے ہیں، پرویز خٹک

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، عامر لیاقت اور مونس الہٰی شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں 175 ارکان اسمبلی شریک ہوئے تاہم مونس الہیٰ، عامر لیاقت اور غلام بی بی بھروانہ شریک نہیں ہوئے۔ اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے ارکان کو رولز پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رولز کے مطابق مخالفت کرنے والے ارکان ڈی سیٹ ہو سکتے ہیں۔