وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا تاہم لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 8 پیسے فی لیٹربرقرار رہے گی۔
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائی جائیں گی، شہباز گل
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos