وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائی جائیں گی، شہباز گل
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائی جائیں گی، شہباز گل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے وزارت خزانہ کو لیوی بڑھانا پڑے گی۔
اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر کی سفارش کی گئی ہے۔