نوازشریف اوردیگرکی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 28 اپریل کوسماعت کریں گے۔

               
April 14, 2021 · اہم خبریں, قومی
جائیداد کی نیلامی کے دوران 6 دعویدار سائل سامنے آگئے۔فائل فوٹو

جائیداد کی نیلامی کے دوران 6 دعویدار سائل سامنے آگئے۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اوردیگرکی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقررکردی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل بھی سماعت کیلیے مقررکردی گئی،جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 28 اپریل کوسماعت کریں گے۔