وزیردفاع کوغربت نظرہی نہیں آرہی،یہ بے حس حکومت ہے،فائل فوٹو
وزیردفاع کوغربت نظرہی نہیں آرہی،یہ بے حس حکومت ہے،فائل فوٹو

شہباز شریف کو ضمانت ملنے پر شازیہ مری کا رد عمل

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے شہباز شریف کی ضمانت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ مسلم لیگ(ن) کو عدالت سے ریلیف مل رہاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پہلے مریم نواز او ر اب شہبازشریف کو ضمانت ملی ہے جبکہ خورشید شاہ دو سال سے ضمانت کا انتظار کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی پر ڈیل کے الزما ت لگتے ہیں مگرانصاف نہیں ملتا ہے۔