مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’رزلٹ روک دیے گئے ہیں‘۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ رزلٹ روک دیے گئے ہیں ،جبکہ یہی الزام وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھی عائد کیا ہے ۔
Results stopped !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 25, 2021