انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
رپورٹس کے مطابق معظم جاہ انصاری نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں تکلیف بھی ہے۔ آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔