بارشوں سے پیدا ہونیوالے شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا(فائل فوٹو)
بارشوں سے پیدا ہونیوالے شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا(فائل فوٹو)

افسران کوہرسطح پرپیشہ ورانہ مہارت پرتوجہ مرکوزرکھنی چاہیے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔

اس حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران سے خطاب میں کہا کہ ابھرتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں افسران کو تازہ ترین صورت حال سے آگاہ رہنا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران سے مزید کہا کہ انھیں ہر سطح پر پیشہ ورانہ مہارت پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔