پاکستان کی جانب سے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے
پاکستان کی جانب سے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے

نئی افغان حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےدعوت نامےجاری

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔

با خبر ذرائع  کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات، روس اور ازبکستان کے نمائندے شرکت کریں گے۔

نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو حلف اٹھائے گی، پاکستان نے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔