ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔فائل فوٹو
ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

کراچی: ڈالرکی قدر بڑھنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 97 ہزار394 روپے ہو گئی ہے۔