انڈہ فرانسیسی صدرکے کندھے پر لگا۔فائل فوٹو
انڈہ فرانسیسی صدرکے کندھے پر لگا۔فائل فوٹو

فرانسیسی صدر میکرون کو انڈہ پڑگیا

فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہری نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ مارنے والے شہری کو حراست میں لے لیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون لیو ن شہر کے دورے پر تھے اوراس دوران میکرون کوشہری کی جانب سے انڈے کا نشانہ بنایاگیا جو فرانسیسی صدرکے کندھے پر لگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل میکرون کو ایک شہری سے تھپڑ بھی پڑا تھا۔