پنجگور کے بازار میں بم دھماکا۔2افراد جاں بحق

پنجگور:بلوچستان کے شہر پنجگور کے بازار میں زوردار دھماکے سے2افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگورکے بازار میں زور دھماکے سے2افراد جاں بحق ہو گئے،لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق دھماکا بم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے لے لیا،جائے وقعہ پرامدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔