کراچی:انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پرڈالر75 پیسے سستا ہونے کے بعد 170 روپے 54 پیسے پر بند ہو گیاہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر171 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوتا رہا۔