اگر پراسیکیوٹر، جج کی غلطی ہوئی تو دونوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔فائل فوٹو
اگر پراسیکیوٹر، جج کی غلطی ہوئی تو دونوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔فائل فوٹو

ایک مفرورکی تقریر ججوں اورعدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔ فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور(نوازشریف) کی تقریر سے ہونا ججوں اورعدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کو مشورہ ہے وہ غیر جانبدار رہے، سپریم کورٹ بارکی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔