وزیراعظم کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ہے اوراس دوران ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال پرغورکیاگیا، سرحدوں کی سیکیورٹی کے امور بھی زیرغور آئے ۔