بہاولپور میں دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے چار مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت کی، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چاروں مجرموں کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا ۔
بہاولپور میں چار مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔