میاں بیوی کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کردیا گیا

ٹانک میں وانا روڈ پرنامعلوم افراد نے کارپرفائرنگ کرکے میاں بیوی کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کر دیا ، ملزمان موقع سے فرا رہو گئے ۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے وانا سے گاؤں مرتضیٰ جانے والی کار پر فائرنگ کی جس سے ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔پولیس کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کیلیے کوشش کی جا رہی ہے ۔