کوئٹہ۔اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنا دیا جبکہ 20 ڈاکٹرزکو گرفتارکرلیا۔
کوئٹہ کے ینگ ڈاکٹرزاوردیگراسٹاف کئی دنوں سے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے کئی دنوں سے او پی ڈیز بھی بند کررہی ہیں جبکہ آج احتجاجی ڈاکٹروں نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نےلاٹھی چارج کا نشانہ بنا دیا جبکہ 20 ڈاکٹرزکو رفتار بھی کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹروں کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔