وارداتوں کی روک تھام کیلیے آگاہی مہم کی ضرورت ہے۔فائل فوٹو
 وارداتوں کی روک تھام کیلیے آگاہی مہم کی ضرورت ہے۔فائل فوٹو

بہاولنگر میں دکاندار نے بھکارن پرگرم گھی پھینک دیا

بہاولنگر:بہاولنگر میں بھیک مانگنے والی لڑکی پردکاندارنےگرم گھی پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق گرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا۔متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی علاج جاری ہے، ملزم موقع سے فرارہوگیا تھا تاہم اسے بعد میں پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظفربزدارکے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا اوراسے قریبی علاقے سے ہی گرفتارکرلیا گیا۔