5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کی تٖفصیلات جاری

اسلام آباد:حکومت نے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ۔

رپورٹس کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر،23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی یوم مزدور، 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی7، 8 اگست عاشورہ محرم، 14 اگست یوم آزادی، 9 اکتوبرعید میلاد النبیؐ، 25 دسمبر یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

دریں اثنا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔