وزیر اعظم عمران خان کل سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم 3 تا 6 فروری چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان ، سرکاری افسران گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت علاقائی اورعالمی امور کا جائزہ لیں گی ، وزیراعظم دورے کے دوران متعدد ایم او یوزاور معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان ونٹر اولمپک گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos