کراچی:انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.26 روپے اضافے سے 185.35 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 66پیسے مزید مہنگا، 184روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
منگل 5 اپریل 2022, 2:11 شام کامرس