ارشد ملک 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پرعہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔فائل فوٹو
ارشد ملک 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پرعہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔فائل فوٹو

ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش

اسلام آباد:ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرمارشل(ر) ارشد ملک  3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کر دیے گئے ہیں۔