نئی ایم کیو ایم میں لندن اور آفاق گروپ شامل نہیں ہو ں گے ۔فائل فوٹو
نئی ایم کیو ایم میں لندن اور آفاق گروپ شامل نہیں ہو ں گے ۔فائل فوٹو

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام بھیج دیے

کراچی:ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیے گئے ہیں۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گورنر سندھ کے لیے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل، عامرخان،عامرچشتی، وسیم اختراورکشورزہرہ کے نام شامل ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیا تو غورکیا جائے گا۔