مزمل حسین کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2016میں تعینات کیا تھا۔فائل فوٹو
مزمل حسین کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2016میں تعینات کیا تھا۔فائل فوٹو

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ قبول

اسلام ٓٓباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ قبول کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے انہوں نے اپنی استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوایا تھا جو آج قبول کر لیا گیا ہے۔مزمل حسین کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2016میں تعینات کیا تھا جس کے بعد 2018میں عمران خان نے انہیں عہدے کام جاری رکھنے کا کہا تھا ۔