راناصاحب، مونچھیں تو چوہے کی بھی ہوتی ہیں،قاسم سوری
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی دھمکی پرقومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری کا ردعمل
May 13, 2022 · قومی
آپ کا کردارہی آپ کو مرد بناتا ہے۔فائل فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی دھمکی پرقومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری کا ردعمل آگیا ۔
انہوں نےرانا ثناء اللہ کے اس بیان پراپنا ردعمل دیا جس میں انہوں نے کہا تھاکہ “میں چاہوں توعمران خان 20 آدمی بھی نہیں لاسکے گا”اس پر قاسم سوری نے لکھا کہ آپ کا کردارہی آپ کو مرد بناتا ہے باقی مونچھیں تو چوہے، بلی، کاکروچ اوررانا ثناءاللہ کی بھی ہیں۔