کراچی:عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کردی ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک جاری کیا ہے جس میں ایجنسی نے پاکستان کے آوٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے ۔پاکستان کا آوٹ لک معاشی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث منفی کیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos