سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یہ دعویٰ سینئر صحافی کامران شاہد نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران شاہد نے لکھا کہ انتظامات میں ایئرایمبولینس کا اہتمام بھی شامل ہے، ادارے مکمل طورپراپنے سپاہی اورافسران کیساتھ کھڑے ہیں‘۔