اسلام آباد:منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی مجھے الگ کرکے حقائق چھپانا چاہتی ہے ،8سال بعد کل یہ کیس ہماری طرف سے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اکبر ایس بابرکا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن اس کیس کا فیصلہ کرکے تاریخ رقم کر سکتا ہے ،الیکش کمیشن ملک کو ایماندار قیادت فراہم کر سکتا ہے ۔