اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کے لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔ ٹویٹ کرتے ہوئے
فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیاجارہاہے۔وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی اور 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 28, 2022
وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پرنااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا،۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رپٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا۔