پی ٹی  آئی چیئرمین نے دہشت گردی مقدمے میں گرفتاری کے پیش نظر درخواست دائر کی ہے
پی ٹی  آئی چیئرمین نے دہشت گردی مقدمے میں گرفتاری کے پیش نظر درخواست دائر کی ہے

عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت  قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔

گزشتہ روزچیئرمین پی ٹی آئی عمران کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوا تھا، جس کے بعد عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ ہے۔

عمران خان کی جانب سے وکیل بابراعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی ہے۔