نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔
نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔

کراچی بورڈ ۔ میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق انٹر سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 9 ستمبرکوکیا جائے گا۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔