عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ملکی سلامتی کیلیے فوری ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا ۔
اس موقع پر ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گی۔
واضح رہے کہ عالمی سطح پرسخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے 2006 سے 2017 کے درمیان 6 جوہری تجربات کیے ہیں۔