ٹانک: وزیراعظم شہبازشریف کے اعلان کردہ 100 گھروں کےمنصوبہ کاعملہ ٹانک سےاغوا ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈبرہ کےقریب وزیراعظم ہاؤسنگ سوسائٹی کے سپروائزر،جنرل مینجر اور اکاؤنٹ ٹانک آتے ہوئےاغوا ہوگئے،؎
مغویوں میں اسحاق شاہ، حسن اور نوید شامل ہیں ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق مغویوں کے زیراستعمال گاڑی چیسن کچ گاؤں کےقریب سے برآمد ہو ئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos