بھان متی کا کنبہ معیشت کو لے ڈوبا ہے۔فائل فوٹو
بھان متی کا کنبہ معیشت کو لے ڈوبا ہے۔فائل فوٹو

پنڈی میں ہونےوالی میٹنگ خوش آئند ثابت ہوگی۔شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ راولپنڈی میں ہونےوالی میٹنگ پاکستان کےلیے خوش آئند ثابت ہوگی۔حکومت نے ملک کاسیاسی اورمعاشی دیوالیہ نکال دیاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ ہمیں اسمبلی اس لئے لاناچاہتے ہیں کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی پرڈیل ہوسکے۔ان کا کہناتھا کہ10روزمیں فائنل راو¿نڈ ہوگا۔اکتوبرنومبر فیصلہ کن ہوگا۔لانگ مارچ یاالیکشن کی تاریخ،ایک کاہوناضروری ہے۔