لاہور(اُمت نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔
اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کوئی فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔
سینئر رہنما نے کہا کہ پرویز الہٰی پہلے پاکستانی ہیں، پھر وزیراعلیٰ ہیں۔ ان پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن و امان برقرار رکھیں۔
الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔ فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos