کراچی (اُمت نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق ملاقات میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔
ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos