لکی مروت میں فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جاں بحق

انعام اللہ خان بنوں میں تعینات تھے جو نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے، پولیس حکام

December 10, 2022 · اہم خبریں

صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام اللہ خان جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس کے مطبق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام اللہ خان بنوں میں تعینات تھے جو دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ واقعے کیہ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔