اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق سواتی کو سکھر سے خصوصی طیارے پر اسلام آباد لایا گیا، جبکہ اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی سینیٹر کو لیکر پہنچے۔
اس سے قبل پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ، اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی اور وکیل نے ایس ایس پی قمبر صدام خاصخیلی سے ملاقات کی تھی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos