ٹانک میں 2 افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد

دونوں چچازاد بھائی تھے، لاشوں کے قریب سے دھمکی آمیز خط بھی پڑا تھا،پولیس

               
December 20, 2022 · |, اہم خبریں

 ٹانک(امت نیوز)ٹانک کے  نواحی علاقے دبک کلائے سے دو افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لاشوں کی شناخت رحیم گل اور شاہ نور کے نام ہوئی ہے

دونوں چچازاد بھائی تھے،پولیس کا کہناہے کہ  لاشوں کے قریب سے دھمکی آمیز خط بھی پڑا تھا