کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن تعینات
موجودہ سیکریٹری شوکت علی 22 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، سیف انجم 23 دسمبر سے چارج سنبھالیں گے
پاکستان کے ایئرپورٹس پر بیرون سے آنی والی پروازوں کے مسافروں کو لینڈنگ سے قبل ڈیکلریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا ہے۔فائل فوٹو
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گریڈ 22 کے افسر کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم کو وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن تعینات کردیا گیا۔
،سیف انجم 23 دسمبر سے وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن کا چارج سنبھالیں گے۔

موجودہ سیکریٹری شوکت علی 22 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔اسٹیلشمنٹ ڈویژن نے سیف انجم کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔