لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos