اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈانے استعفیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیاہے،انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا ۔
انہوں نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں استعفی دیا۔ وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018ء میں سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos