کراچی: ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، کئی شہروں میں گیس کی شدید کمی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
حکومت کا مؤقف ہے کہ پیک آورز میں گیس کی فراہمی معمول کے مطابق ہے ، گیس کی لوڈشیڈنگ مخصوص گھنٹوں میں ہوتی ہے ۔
حکومت کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر گیس پریشر کا مسئلہ موجود ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos