نیویارک: بلوم برگ نے پاکستان کے اگلے 6 ماہ تک دیوالیہ ہونے سے بچ جانے کی رپورٹ دیدی ۔
رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 5.6 بلین ڈالرز موجود ہیں،آئندہ 5 ماہ کی ضروریات کیلیے یہ رقم کافی ہے،پاکستان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں ۔
بلوم برگ کا مزید کہناہے کہ پاکستان کو جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے گی ، بیرونی امداد سے یہ رقم مزید بڑھ جائے گی ،آئی ایم ایف پاکستان کی امداد روک سکتا ہے ،آئی ایم ایف سیلاب کے باعث پاکستان کی امداد نہیں روک سکتا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos