اگلے مہینے ایچی سن کالج کے نئے پرنسپل کی تعیناتی فائنل کر لی گئی ہے، فائل فوٹو
اگلے مہینے ایچی سن کالج کے نئے پرنسپل کی تعیناتی فائنل کر لی گئی ہے، فائل فوٹو

آج رات پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کا امکان

لاہور(امت نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی اسمبلی تحلیل سے متعلق سمری پر مشاورت مکمل کرلی

گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صوبائی  اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی تھی

آج رات پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط ہونے کا امکان ہےجبکہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کی توقع ہے

ذرائع کا کہناہے کہ اس سلسلے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان  کی جانب سے وزیر اعظم کو تجاویز پیش کردی گئی ہیں