عبد الماجد آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔ فائل فوٹو
عبد الماجد آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔ فائل فوٹو

سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور: سابق صدر سپریم کورٹ بار اور معروف قانون دان  لطیف آفریدی ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ سے جاں بحق  ہو گئے۔

لطیف آفریدی کو6 گولیاں لگیں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیڈی ریڈی اسپتال پشاور نے موت کی تصدیق کر دی۔

 پولیس کے مطابق لطیف آفریدی کو6 گولیاں لگی ہیں جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک تھی،حنلہ آور کو موقع سے گرفتارکرلیا گیا ہے جس کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے، حملے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔