گورنر کے طے کردہ طریقہ کار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فائل فوٹو
گورنر کے طے کردہ طریقہ کار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فائل فوٹو

رات 10 بجے کے بعد کھلی مارکیٹوں پر2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کھلی رہنے والی مارکیٹوں پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے سی سی پی او لاہور سمیت دیگرافسران کو فوری احکام پر عملدرآمد کروانے کا حکم جاری کردیا ہے، سیکریٹری جنرل سے درخواست ہے کہ تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرانے کا حکم فرما دیں ۔

سیکریٹری جنرل سپرمارکیٹ نےعدالت میں کہا کہ رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر سب کا اتفاق ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ ہمیں اپنا لائف سٹائل تبدیل کرنا ہو گا۔