عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو
عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے نام دوبارہ منگوا لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک سے رابطہ کرلیا،الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ  پنجاب کیلیے تمام نام دوبارہ منگوا لیے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیکریٹری پنجاب اسمبلی سے رابطہ کیاگیا ہے، الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کیلیے تمام نام دوبارہ منگوا لیے۔

پارلیمانی کمیٹی میں وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈرکی جانب سے بھیجے گئے نام دوبارہ منگوا لیے،اسمبلی سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ۔